یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
قَاتِلُوا
الَّذِیْنَ
یَلُوْنَكُمْ
مِّنَ
الْكُفَّارِ
وَلْیَجِدُوْا
فِیْكُمْ
غِلْظَةً ؕ
وَاعْلَمُوْۤا
اَنَّ
اللّٰهَ
مَعَ
الْمُتَّقِیْنَ
۟
اے ایمان والو، ان منکروں سے جنگ کرو جو تمھارے آس پاس ہیں اور چاہيے کہ وہ تمھارے اندر سختی پائیں اور جان لو کہ اللہ ڈرنے والوں کے ساتھ ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اسلامی مرکز کا استحکام اولین اصول ہے ٭٭…
اسلامی مرکز کے متصل جو کفار ہیں، پہلے تو مسلمانوں کو ان سے نمٹنا چاہیئے۔ اسی حکم کے بموجب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے جزیرۃ العرب کو صاف کیا، یہاں غلبہ پاکر مکہ، مدینہ، طائف، یمن، یمامہ، ہجر خیبر، حضر موت وغیرہ کل علاقہ فتح کر کے یہاں کے لوگوں کو اسل
اسلامی مرکز کا استحکام اولین اصول ہے ٭٭…
اسلامی مرکز کے متصل جو کفار ہیں، پہلے تو مسلمانوں کو ان سے نمٹنا چاہیئے۔ اسی حکم کے بموجب رسول اللہ صلی اللہ ع