التوبة 9:110 لا يزال بنيانهم الذي بنوا ريبة في قلوبهم الا ان تقطع قلوبهم والله عليم حكيم ١١٠
صفحہ 204 · پارہ 11
لَا
یَزَالُ
بُنْیَانُهُمُ
الَّذِیْ
بَنَوْا
رِیْبَةً
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ
اِلَّاۤ
اَنْ
تَقَطَّعَ
قُلُوْبُهُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلِیْمٌ
حَكِیْمٌ
۟۠
اور یہ عمارت جو انھوں نے بنائی ہمیشہ ان کے دلوں میں شک کی بنیاد بنی رہے گی بجز اس کے کہ ان کے دل ہی ٹکڑے ہوجائیں اور اللہ علیم ، حکیم ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے مسجد کی بنیاد تقویٰ اور رضائے الہٰی پر رکھی ہے اور وہ لوگ جنہوں نے مسجد ضرار اور مسجد کفر بنائی اور مومنین میں تفریق ڈال دی اور اللہ سے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے لڑنے کے لئے اس کو جائے پناہ قرار دیا، کیا یہ دونوں برابر ہو سکتے ہیں؟ ان لوگوں
باب…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے مسجد کی بنیاد تقویٰ اور رضائے الہٰی پر رکھی ہے اور وہ لوگ جنہوں نے مسجد ضرار اور مسجد کفر بنائی اور مومنین