اَفَمَنْ
اَسَّسَ
بُنْیَانَهٗ
عَلٰی
تَقْوٰی
مِنَ
اللّٰهِ
وَرِضْوَانٍ
خَیْرٌ
اَمْ
مَّنْ
اَسَّسَ
بُنْیَانَهٗ
عَلٰی
شَفَا
جُرُفٍ
هَارٍ
فَانْهَارَ
بِهٖ
فِیْ
نَارِ
جَهَنَّمَ ؕ
وَاللّٰهُ
لَا
یَهْدِی
الْقَوْمَ
الظّٰلِمِیْنَ
۟
کیا وہ شخص بہتر ہے جس نے اپنی عمارت کی بنیاد خدا سے ڈر پر اور خدا کی خوشنودی پر رکھی، یا وہ شخص بہتر ہے جس نے اپنی عمارت کی بنیاد ایک کھائی کے کنارے پر رکھی جو گرنے کو ہے پھر وہ عمارت اس کو لے کر جہنم کی آگ میں گر پڑی اور اللہ ظالم لوگوں کو راہ نہیں دکھاتا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے مسجد کی بنیاد تقویٰ اور رضائے الہٰی پر رکھی ہے اور وہ لوگ جنہوں نے مسجد ضرار اور مسجد کفر بنائی اور مومنین میں تفریق ڈال دی اور اللہ سے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے لڑنے کے لئے اس کو جائے پناہ قرار دیا، کیا یہ دونوں برابر ہو سکتے ہیں؟ ان لوگوں
باب…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے مسجد کی بنیاد تقویٰ اور رضائے الہٰی پر رکھی ہے اور وہ لوگ جنہوں نے مسجد ضرار اور مسجد کفر بنائی اور مومنین