وَاٰخَرُوْنَ
مُرْجَوْنَ
لِاَمْرِ
اللّٰهِ
اِمَّا
یُعَذِّبُهُمْ
وَاِمَّا
یَتُوْبُ
عَلَیْهِمْ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلِیْمٌ
حَكِیْمٌ
۟
کچھ دوسرے لوگ ہیں جن کا معاملہ ابھی خداکا حکم آنے تک ٹھہرا ہوا ہے، یا وہ ان کو سزا دے گا یا ان کی توبہ قبول کرے گا، اور اللہ جاننے والا، حکمت والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور مجاہد اور عکرمہ اور ضحاک رحمہ اللہ علیہم وغیرہ نے کہا کہ یہ تین شخص تھے کہ جن کی توبہ کی قبولیت پیچھے پڑ گئی تھی اور وہ مرارہ بن ربیع اور کعب بن مالک اور ہلال بن امیہ رضی اللہ عنہم تھے اور غزوہ تبوک میں یہ بھی ان لوگوں کے ساتھ پیچھے رہ گئے تھے جنہوں نے جنگ میں شر
باب…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور مجاہد اور عکرمہ اور ضحاک رحمہ اللہ علیہم وغیرہ نے کہا کہ یہ تین شخص تھے کہ جن کی توبہ کی قبولیت پیچھے پڑ گئی تھی