وَالسّٰبِقُوْنَ
الْاَوَّلُوْنَ
مِنَ
الْمُهٰجِرِیْنَ
وَالْاَنْصَارِ
وَالَّذِیْنَ
اتَّبَعُوْهُمْ
بِاِحْسَانٍ ۙ
رَّضِیَ
اللّٰهُ
عَنْهُمْ
وَرَضُوْا
عَنْهُ
وَاَعَدَّ
لَهُمْ
جَنّٰتٍ
تَجْرِیْ
تَحْتَهَا
الْاَنْهٰرُ
خٰلِدِیْنَ
فِیْهَاۤ
اَبَدًا ؕ
ذٰلِكَ
الْفَوْزُ
الْعَظِیْمُ
۟
اور مہاجرین و انصار میں جو لوگ سابق اور مقدم ہیں اور جنھوں نے خوبی کے ساتھ ان کی پیروی کی، اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے اور اللہ نے ان کے ليے ایسے باغ تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے یہی ہے بڑی کامیابی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سابقوں کو بشارت ٭٭…
اللہ تعالٰی خبر دے رہا ہے کہ میں ان مہاجرین اور انصار اور تابعین سے راضی ہوں جنہوں نے میری رضا مندی اور خوشنودی حاصل کرنے میں سبقت کی ہے اور میری خوشنودی اس طرح ثابت ہے کہ میں نے ان کے لئے جناتِ نعیم تیار کر رکھی ہے۔ شعبی رحمہ اللہ کہتے ہیں ان سے مراد وہ مہاجر و انصار میں سے سابقین
سابقوں کو بشارت ٭٭…
اللہ تعالٰی خبر دے رہا ہے کہ میں ان مہاجرین اور انصار اور تابعین سے راضی ہوں جنہوں نے میری رضا مندی اور خوشنودی حاصل کرنے میں سبقت ک