سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

065الطلاق 65:12 الله الذي خلق سبع سماوات ومن الارض مثلهن يتنزل الامر بينهن لتعلموا ان الله على كل شيء قدير وان الله قد احاط بكل شيء علما ١٢

65:12
اَللّٰهُ
الَّذِیْ
خَلَقَ
سَبْعَ
سَمٰوٰتٍ
وَّمِنَ
الْاَرْضِ
مِثْلَهُنَّ ؕ
یَتَنَزَّلُ
الْاَمْرُ
بَیْنَهُنَّ
لِتَعْلَمُوْۤا
اَنَّ
اللّٰهَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ ۙ۬
وَّاَنَّ
اللّٰهَ
قَدْ
اَحَاطَ
بِكُلِّ
شَیْءٍ
عِلْمًا
۟۠
اللہ ہی ہے جس نے بنائے سات آسمان اور انھیں کی طرح زمین بھیان کے اندر اس کا حکم اترتا ہے،تاکہ تم جان لوکہ اللہ ہر چیز پر قادر ہےاور اللہ نے اپنے علم سے ہر چیز کا احاطہ کررکھا ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

حیرت، افزا شان ذوالجلال ٭٭

اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کاملہ اور اپنی عظیم الشان سلطنت کا ذکر فرماتا ہے تاکہ مخلوق اس کی عظمت و عزت کا خیال کر کے اس کے فرمان کو قدر کی نگاہ سے دیکھے اور اس پر عامل بن کر اسے خوش کرے، تو فرمایا کہ ” ساتوں آسمانوں کا خلاق اللہ تعالیٰ ہے “، جیسے نوح علیہ السلام نے اپنی قوم سے

…
حیرت، افزا شان ذوالجلال ٭٭

اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کاملہ اور اپنی عظیم الشان سلطنت کا ذکر فرماتا ہے تاکہ مخلوق اس کی عظمت و عزت کا خیال کر کے اس کے فرمان

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 65, صفحہ 559, جوز 28

8. اور بہت سی بستیاں ہیں جنھوں نے اپنے رب کے حکم سے سرتابی کی اور اس کے رسولوں كي،پس ہم نے ان کا سخت حساب کیا اور ہم نے ان کو ہولناک سزادی 9. پس انھوں نے اپنے کيے کاوبال چکھا اور ان کا انجام کار خسارہ ہوا 10. اللہ نے ان کے لیے ایک سخت عذاب تیار کررکھا ہےپس اللہ سے ڈرو، اے عقل والو جو کہ ایمان لائے ہواللہ نے تمھاری طرف ایک نصیحت اُتاری ہے 11. ایک رسول جو تم کو اللہ کی کھلی ہوئی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے،تاکہ ان لوگوں کو تاریکیوں سے روشنی کی طرف نکالے جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک عمل کیااور جو شخص اللہ پر ایمان لایا اور نیک عمل کیا اس کو وہ ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے ،اللہ نے اس کو بہت اچھی روزی دی 12. اللہ ہی ہے جس نے بنائے سات آسمان اور انھیں کی طرح زمین بھیان کے اندر اس کا حکم اترتا ہے،تاکہ تم جان لوکہ اللہ ہر چیز پر قادر ہےاور اللہ نے اپنے علم سے ہر چیز کا احاطہ کررکھا ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔