التكوير 81:16 الجوار الكنس ١٦
الْجَوَارِ
الْكُنَّسِ
۟ۙ
اور چھپ جانے والے ستاروں کی۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ستارے، نیل گائے اور ہرن ٭٭…
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے صبح کی نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سورۃ کی تلاوت کرتے ہوئے سنا اس نماز میں میں بھی مقتدیوں میں شامل تھا ۔ [صحیح مسلم:456]
یہ ستاروں کی قسمیں کھائی گئی ہیں، جو دن کے وقت پیچھے ہٹ جاتے ہیں یعنی چھپ ج
ستارے، نیل گائے اور ہرن ٭٭…
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے صبح کی نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سورۃ کی تلاوت کرت