یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اِنَّ
مِنْ
اَزْوَاجِكُمْ
وَاَوْلَادِكُمْ
عَدُوًّا
لَّكُمْ
فَاحْذَرُوْهُمْ ۚ
وَاِنْ
تَعْفُوْا
وَتَصْفَحُوْا
وَتَغْفِرُوْا
فَاِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
اے ایمان والو، تمھاری بعض بیویاں اور بعض اولاد تمھارے دشمن ہیں ،پس تم ان سے ہوشیار رہو، اور اگر تم معاف کردو اور دردگزر کرو اور بخش دو تو اللہ بخشنے والا،رحم کرنے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کی یاد اور اولاد و مال کی محبت ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ ” بعض عورتیں اپنے مردوں کو اور بعض اولاد اپنے ماں باپ کو یاد اللہ اور نیک عمل سے روک دیتی ہے جو درحقیقت دشمنی ہے “۔ جس سے پہلے تنبیہ ہو چکی ہے کہ «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَن ذِكْرِ اللَّـ
اللہ کی یاد اور اولاد و مال کی محبت ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ ” بعض عورتیں اپنے مردوں کو اور بعض اولاد اپنے ماں باپ کو یاد اللہ اور نیک عمل سے روک دیتی ہے جو