لِلّٰهِ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
یَخْلُقُ
مَا
یَشَآءُ ؕ
یَهَبُ
لِمَنْ
یَّشَآءُ
اِنَاثًا
وَّیَهَبُ
لِمَنْ
یَّشَآءُ
الذُّكُوْرَ
۟ۙ
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ کے لیے ہے، وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہےوہ جس کو چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا اور جس کو چاہتا ہے بیٹے عطا کرتا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اولاد کا اختیار اللہ کے پاس ہے ٭٭…
فرماتا ہے کہ خالق مالک اور متصرف زمین و آسمان کا صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے وہ جو چاہتا ہے ہوتا ہے جو نہیں چاہتا نہیں ہوتا جسے چاہے دے جسے چاہے نہ دے جو چاہے پیدا کرے اور بنائے جسے چاہے صرف لڑکیاں دے جیسے لوط علیہ الصلوۃ والسلام۔ اور جسے چاہے صرف لڑکے ہی عطا فرماتا ہے جیس
اولاد کا اختیار اللہ کے پاس ہے ٭٭…
فرماتا ہے کہ خالق مالک اور متصرف زمین و آسمان کا صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے وہ جو چاہتا ہے ہوتا ہے جو نہیں چاہتا نہیں ہوتا