اَمْ
لَهُمْ
شُرَكٰٓؤُا
شَرَعُوْا
لَهُمْ
مِّنَ
الدِّیْنِ
مَا
لَمْ
یَاْذَنْ
بِهِ
اللّٰهُ ؕ
وَلَوْلَا
كَلِمَةُ
الْفَصْلِ
لَقُضِیَ
بَیْنَهُمْ ؕ
وَاِنَّ
الظّٰلِمِیْنَ
لَهُمْ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
کیا ان کے کچھ شریک ہیں جنھوں نے ان کے لیے ایسا دین مقرر کیا ہے جس کی اللہ نے اجازت نہیں دی اور اگر فیصلے کی بات طے نہ پاچکی ہوتی تو ان کا فیصلہ کردیا جاتااوربے شک ظالموں کے لیے دردناک عذاب ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر فرمایا ہے کہ یہ مشرکین دین اللہ کی تو پیروی کرتے نہیں بلکہ جن شیاطین اور انسانوں کو انہوں نے اپنا بڑا سمجھ رکھا ہے یہ جو احکام انہیں بتاتے ہیں انہی احکام کے مجموعے کو دین سمجھتے ہیں۔ حلال و حرام کا تعین اپنے ان بڑوں کے کہنے پر کرتے ہیں انہی کے ایجاد کردہ عبادات کے طریقے استعمال کر رہے ہیں اسی
باب…
پھر فرمایا ہے کہ یہ مشرکین دین اللہ کی تو پیروی کرتے نہیں بلکہ جن شیاطین اور انسانوں کو انہوں نے اپنا بڑا سمجھ رکھا ہے یہ جو احکام انہیں بتاتے ہیں