فَاطِرُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
جَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ
اَزْوَاجًا
وَّمِنَ
الْاَنْعَامِ
اَزْوَاجًا ۚ
یَذْرَؤُكُمْ
فِیْهِ ؕ
لَیْسَ
كَمِثْلِهٖ
شَیْءٌ ۚ
وَهُوَ
السَّمِیْعُ
الْبَصِیْرُ
۟
وہ آسمانوں کا اور زمین کا پیداکرنے والا ہےاس نے تمھاری جنس سے تمھارے جوڑے پیدا کيے اور جانوروں کے بھی جوڑے بنائےاس کے ذریعہ وہ تمھاری نسل چلاتا ہےکوئی چیز اس کے مثل نہیں اوروہ سننے والا، دیکھنے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کا شرک ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کے اس مشرکانہ فعل کی قباحت بیان فرماتا ہے جو وہ اللہ کے ساتھ شریک کیا کرتے تھے اور دوسروں کی پرستش کرتے تھے۔ اور بیان فرماتا ہے کہ سچا ولی اور حقیقی کارساز تو میں ہوں۔ مردوں کو جلانا میری صفت ہے ہر چیز پر قابو اور قدرت رکھنا میرا وصف ہے پھر میرے سوا اور کی عبادت کی
مشرکین کا شرک ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کے اس مشرکانہ فعل کی قباحت بیان فرماتا ہے جو وہ اللہ کے ساتھ شریک کیا کرتے تھے اور دوسروں کی پرستش کرتے تھے۔ اور بی