سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

026الشعراء 26:64 وازلفنا ثم الاخرين ٦٤

26:64
وَاَزْلَفْنَا
ثَمَّ
الْاٰخَرِیْنَ
۟ۚ
اور ہم نے دوسرے فریق کو بھی اس کے قریب پہنچادیا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

فرعون اور اس کا لشکر غرق دریا ہو گیا ٭٭

فرعون اپنے تمام لاؤ لشکر اور تمام رعایا کو مصر اور بیرون کے لوگوں کو اپنے والوں کو اور اپنی قوم کے لوگوں کو لے کر بڑ طمطراق اور ٹھاٹھ سے بنی اسرائیل کو تہس نہس کرنے کے ارادے سے چلا بعض کہتے ہیں ان کی تعداد لاکھوں سے تجاوز کر گئی تھی۔ ان میں سے ایک لاکھ تو صرف س

…
فرعون اور اس کا لشکر غرق دریا ہو گیا ٭٭

فرعون اپنے تمام لاؤ لشکر اور تمام رعایا کو مصر اور بیرون کے لوگوں کو اپنے والوں کو اور اپنی قوم کے لوگوں کو لے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 26, صفحہ 369, جوز 19

52. اور ہم نے موسیٰ کو وحی بھیجی کہ میرے بندوں کو لے کر رات کو نکل جاؤ بے شک تمھارا پیچھا کیا جائے گا 53. پس فرعون نے شہروں میں ہر کارے بھیجے 54. یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہیں 55. اور انھوں نے ہم کو غصہ دلایا ہے 56. اور ہم ایک مستعد جماعت ہیں 57. پس ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے نکالا 58. اور خزانوں اور عمدہ مکانات سے 59. یہ ہوا اور ہم نے بنی اسرائیل کو ان چیزوں کا وارث بنادیا 60. پس انھوں نے سورج نکلنے کے وقت ان کا پیچھا کیا 61. پھر جب دونوں جماعتیں آمنے سامنے ہوئیں تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا کہ ہم تو پکڑے گئے 62. موسیٰ نے کہا کہ ہرگز نہیں ، بے شک میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھ کو راہ بتائے گا 63. پھر ہم نے موسیٰ کو وحی کی کہ اپنا عصا دریا پر مارو پس وہ پھٹ گیا اور ہر حصہ ایسا ہوگیا جیسے بڑا پہاڑ 64. اور ہم نے دوسرے فریق کو بھی اس کے قریب پہنچادیا 65. اور ہم نے موسیٰ کواور ان سب کو جو اس کے ساتھ تھے بچالیا 66. پھر دوسروں کو غرق کردیا 67. بے شک اس کے اندر نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں ہیں 68. اور بے شک تیرا رب زبردست ہے، رحمت والا ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔