فَكَذَّبُوْهُ
فَاَهْلَكْنٰهُمْ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیَةً ؕ
وَمَا
كَانَ
اَكْثَرُهُمْ
مُّؤْمِنِیْنَ
۟
پس انھوں نے اس کو جھٹلادیا، پھر ہم نے ان کو ہلاک کردیا، بے شک اس کے اندر نشانی ہے اور ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
موثر بیانات بھی بےاثر ٭٭…
حضرت ہود علیہ السلام کے موثر بیانات نے اور آپ کے رغبت اور ڈر بھرے خطبوں نے قوم پر کوئی اثر نہیں کیا اور انہوں نے صاف کہہ دیا کہ آپ ہمیں وعظ سنائیں یا نہ سنائیں نصیحت کریں یا نہ کریں ہم تو اپنی روش کو نہیں چھوڑ سکتے۔ «قَالُوا يَا هُودُ مَا جِئْتَنَا بِبَيِّنَةٍ وَمَا نَحْنُ ب
موثر بیانات بھی بےاثر ٭٭…
حضرت ہود علیہ السلام کے موثر بیانات نے اور آپ کے رغبت اور ڈر بھرے خطبوں نے قوم پر کوئی اثر نہیں کیا اور انہوں نے صاف کہہ دیا ک