سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

032السجدة 32:28 ويقولون متى هاذا الفتح ان كنتم صادقين ٢٨

32:28
وَیَقُوْلُوْنَ
مَتٰی
هٰذَا
الْفَتْحُ
اِنْ
كُنْتُمْ
صٰدِقِیْنَ
۟
اور وہ کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہوگااگر تم سچے ہو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

نافرمان اپنی بربادی کو آپ بلاوا دیتا ہے ٭٭

کافر اعتراضاً کہا کرتے تھے کہ اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تم جو ہمیں کہا کرتے ہو اور اپنے ساتھیوں کو بھی مطمئن کر دیا ہے کہ تم ہم پر فتح پاؤ گے اور ہم سے بدلے لو گے وہ وقت کب آئے گا؟ ہم تو مدتوں سے تمہیں مغلوب زیر اور بے وقعت دیکھ رہے ہیں۔ چھپ رہے ہو ڈر

…
نافرمان اپنی بربادی کو آپ بلاوا دیتا ہے ٭٭

کافر اعتراضاً کہا کرتے تھے کہ اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تم جو ہمیں کہا کرتے ہو اور اپنے ساتھیوں کو بھ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 32, صفحہ 417, جوز 21

23. اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تو تم اس کے ملنے میں کچھ شک نہ کرواور ہم نے اس کو بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا 24. اور ہم نے ان میں پیشوا بنائے جو ہمارے حکم سے لوگوں کی رہنمائی کرتے تھے، جب کہ انھوں نے صبر کیا اور وہ ہماری آیتوں پریقین رکھتے تھے 25. بے شک تیرا رب قیامت کے دن ان کے درمیان ان امور میں فیصلہ کردے گا جن میں وہ باہم اختلاف کرتے تھے 26. کیا ان کے لیے یہ چیز ہدایت دینے والی نہ بنی کہ ان سے پہلے ہم نے کتنی قوموں کو ہلاک کردیاجن کی بستیوں میں یہ لوگ آتے جاتے ہیں بے شک اس میں نشانیاں ہیں ، کیا یہ لوگ سنتے نہیں 27. کیاانھوں نے نہیں دیکھا کہ ہم پانی کو چٹیل زمین کی طرف ہانک کرلے جاتے ہیں پھر ہم اس سے کھیتی نکالتے ہیں جس سے ان کے چوپائے کھاتے ہیں اور وہ خود بھی پھر کیاوہ دیکھتے نہیں 28. اور وہ کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہوگااگر تم سچے ہو 29. کہو کہ فیصلہ کے دن ان لوگوں کاایمان نفع نہ دے گا جنھوں نے انکار کیا اور نہ ان کو مہلت دی جائے گی 30. تو ان سے اعراض کرو اور منتظر رہو، یہ بھی منتظر ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔