السجدة 32:22 ومن اظلم ممن ذكر بايات ربه ثم اعرض عنها انا من المجرمين منتقمون ٢٢
وَمَنْ
اَظْلَمُ
مِمَّنْ
ذُكِّرَ
بِاٰیٰتِ
رَبِّهٖ
ثُمَّ
اَعْرَضَ
عَنْهَا ؕ
اِنَّا
مِنَ
الْمُجْرِمِیْنَ
مُنْتَقِمُوْنَ
۟۠
اور اس شخص سے زیادہ ظالم کون ہوگا جس کو اس کے رب کی آیتوں کے ذریعہ نصیحت کی جائے، پھر وہ ان سے اعراض کرےہم ایسے مجرموں سے ضرور بدلہ لیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیک و بد دونوں ایک دوسرے کے ہم پلہ نہیں ہو سکتے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے عدل و کرم کا بیان ان آیتوں میں ہے کہ اس کے نزدیک نیک کار اور بدکار برابر نہیں۔ جیسے فرمان ہے آیت «اَمْ حَسِبَ الَّذِيْنَ اجْتَرَحُوا السَّيِّاٰتِ اَنْ نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَوَاءً مَّحْيَاهُمْ وَ
نیک و بد دونوں ایک دوسرے کے ہم پلہ نہیں ہو سکتے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے عدل و کرم کا بیان ان آیتوں میں ہے کہ اس کے نزدیک نیک کار اور بدکار برابر نہیں۔ جیسے ف