اَفَمَنْ
كَانَ
مُؤْمِنًا
كَمَنْ
كَانَ
فَاسِقًا ؔؕ
لَا
یَسْتَوٗنَ
۟
تو کیا جو مومن ہے وہ اس شخص جیسا ہوگا جو نافرمان ہے دونوں برابر نہیں ہوسکتے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نیک و بد دونوں ایک دوسرے کے ہم پلہ نہیں ہو سکتے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے عدل و کرم کا بیان ان آیتوں میں ہے کہ اس کے نزدیک نیک کار اور بدکار برابر نہیں۔ جیسے فرمان ہے آیت «اَمْ حَسِبَ الَّذِيْنَ اجْتَرَحُوا السَّيِّاٰتِ اَنْ نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَوَاءً مَّحْيَاهُمْ وَ
نیک و بد دونوں ایک دوسرے کے ہم پلہ نہیں ہو سکتے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے عدل و کرم کا بیان ان آیتوں میں ہے کہ اس کے نزدیک نیک کار اور بدکار برابر نہیں۔ جیسے ف