سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

037الصافات 37:97 قالوا ابنوا له بنيانا فالقوه في الجحيم ٩٧

37:97
قَالُوا
ابْنُوْا
لَهٗ
بُنْیَانًا
فَاَلْقُوْهُ
فِی
الْجَحِیْمِ
۟
انھوں نے کہا، اس کے لیے ایک مکان بناؤ پھر اس کو دہکتی ہوئی آگ میں ڈال دو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

بت کدہ آذر اور ابراہیم علیہ السلام ٭٭

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی قوم سے یہ اس لیے فرمایا کہ وہ جب اپنے میلے میں چلے جائیں تو یہ ان کے عبادت خانے میں تنہارہ جائیں اور ان کے بتوں کو توڑ نے کا تنہائی میں موقعہ مل جائے۔ اسی لیے ایک ایسی بات کہی جو درحقیقت سچی بات تھی لیکن ان کی سمجھ میں جو مطلب اس

…
بت کدہ آذر اور ابراہیم علیہ السلام ٭٭

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی قوم سے یہ اس لیے فرمایا کہ وہ جب اپنے میلے میں چلے جائیں تو یہ ان کے عبادت خانے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 449, جوز 23

83. اور اسی کے طریقہ والوں میں سے ابراہیم بھی تھا 84. جب کہ وہ آیا اپنے رب کے پاس قلبِ سلیم کے ساتھ 85. جب اس نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو 86. کیا تم اللہ کے سوا من گھڑت معبودوں کوچاہتے ہو 87. تو خدا وند ِ عالم کے باب میں تمھارا کیا خیال ہے 88. پھر ابراہیم نے ستاروں پر ایک نظر ڈالی 89. پس کہا کہ میں بیمار ہوں 90. پھر وہ لوگ اس کو چھوڑ کر چلے گئے 91. تو وہ ان کے بتوں میں گھس گیا، کہا کہ کیا تم کھاتے نہیں ہو 92. تم کو کیا ہوا کہ تم کچھ بولتے نہیں 93. پھران کو مارا پوری قوت کے ساتھ 94. پھر لوگ اس کے پاس دوڑے ہوئے آئے 95. ابراہیم نے کہا، کیاتم لوگ ان چیزوں کوپوجتے ہو جن کو خود تراشتے ہو 96. اور اللہ ہی نے پیدا کیا ہے تم کو بھی اور ان چیزوں کو بھی جن کو تم بناتے ہو 97. انھوں نے کہا، اس کے لیے ایک مکان بناؤ پھر اس کو دہکتی ہوئی آگ میں ڈال دو 98. پس انھوں نے اس کے خلاف ایک کاروائی کرنی چاہی تو ہم نے انھیں کو نیچا کردیا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔