الصافات 37:80 انا كذالك نجزي المحسنين ٨٠
اِنَّا
كَذٰلِكَ
نَجْزِی
الْمُحْسِنِیْنَ
۟
یقینا ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں محسنین کو۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیک لوگوں کے نام زندہ رہتے ہیں ٭٭…
اوپر کی آیتوں میں پہلے لوگوں کی گمراہی کا اجمالاً ذکر تھا۔ ان آیتوں میں تفصیلی بیان ہے۔ نوح نبی علیہ السلام اپنی قوم میں ساڑھے نو سو سال تک رہے اور ہر وقت انہیں سمجھاتے بجھاتے رہے لیکن تاہم قوم گمراہی پر جمی رہی سوائے چند پاک باز لوگوں کے کوئی ایمان نہ لایا۔ بلکہ ستا
نیک لوگوں کے نام زندہ رہتے ہیں ٭٭…
اوپر کی آیتوں میں پہلے لوگوں کی گمراہی کا اجمالاً ذکر تھا۔ ان آیتوں میں تفصیلی بیان ہے۔ نوح نبی علیہ السلام اپنی قوم