الصافات 37:139 وان يونس لمن المرسلين ١٣٩
وَاِنَّ
یُوْنُسَ
لَمِنَ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ؕ
Aur yaqeenan Yunus bhi Rasoolon mein se tha
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
واقعہ یونس علیہ السلام ٭٭…
حضرت یونس علیہ السلام کا قصہ سورۃ یونس میں بیان ہو چکا ہے۔ بخاری مسلم میں حدیث ہے کہ کسی بندے کو یہ لائق نہیں کہ وہ کہے میں یونس بن متی سے افضل ہوں ۔ [صحیح بخاری:3413]
یہ نام ممکن ہے آپ علیہ السلام کی والدہ کا ہو اور ممکن ہے والد کا ہو۔ یہ بھاگ کر مال و اسباب سے لدی ہوئ
واقعہ یونس علیہ السلام ٭٭…
حضرت یونس علیہ السلام کا قصہ سورۃ یونس میں بیان ہو چکا ہے۔ بخاری مسلم میں حدیث ہے کہ کسی بندے کو یہ لائق نہیں کہ وہ کہے میں