وَلَقَدْ
اَرْسَلْنَا
مِنْ
قَبْلِكَ
رُسُلًا
اِلٰى
قَوْمِهِمْ
فَجَآءُوْهُمْ
بِالْبَیِّنٰتِ
فَانْتَقَمْنَا
مِنَ
الَّذِیْنَ
اَجْرَمُوْا ؕ
وَكَانَ
حَقًّا
عَلَیْنَا
نَصْرُ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
اور ہم نے تم سے پہلے رسولوں کو بھیجا ان کی قوم کی طرف پس وہ ان کے پاس کھلی ہوئی نشانیاں لے کر آئے تو ہم نے ان لوگوں سے انتقام لیا جنھوں نے جرم کیا تھا اور ہم پر یہ حق تھا کہ ہم مومنوں کی مددکریں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مسلمان بھائی کی اعانت پر جہنم سے نجات کا وعدہ ٭٭…
بارش کے آنے سے پہلے بھینی بھینی ہواؤں کا چلنا اور لوگوں کو بارش کی امید دلانا۔ اس کے بعد مینہ برسانا تاکہ بستیاں آباد رہیں اور جاندار زندہ رہیں سمندروں اور دریاؤں میں جہاز اور کشتیاں چلیں۔ کیونکہ کشتیوں کا چلنا بھی ہوا پر موقوف ہے۔
” اب تم اپنی تجارت
مسلمان بھائی کی اعانت پر جہنم سے نجات کا وعدہ ٭٭…
بارش کے آنے سے پہلے بھینی بھینی ہواؤں کا چلنا اور لوگوں کو بارش کی امید دلانا۔ اس کے بعد مینہ برسانا ت