الروم 30:38 فات ذا القربى حقه والمسكين وابن السبيل ذالك خير للذين يريدون وجه الله واولايك هم المفلحون ٣٨
فَاٰتِ
ذَا
الْقُرْبٰى
حَقَّهٗ
وَالْمِسْكِیْنَ
وَابْنَ
السَّبِیْلِ ؕ
ذٰلِكَ
خَیْرٌ
لِّلَّذِیْنَ
یُرِیْدُوْنَ
وَجْهَ
اللّٰهِ ؗ
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُفْلِحُوْنَ
۟
پس رشتہ دار کو اس کاحق دو اور مسکین کو اور مسافرکویہ بہتر ہے ان لوگوں کے لیے جواللہ کی رضا چاہتے ہیں اوروہی لوگ فلاح پانے والے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صلہ رحمی کی تاکید ٭٭…
قرابتداروں کے ساتھ نیکی سلوک اور صلہ رحمی کرنے کا حکم ہو رہا ہے مسکین اسے کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو یا کچھ ہو لیکن بقدر کفایت نہ ہو۔ اس کے ساتھ بھی سلوک واحسان کرنے کا حکم ہو رہا ہے۔
مسافر جس کا خرچ کم پڑ گیا ہو اور سفر خرچ پاس نہ رہا ہو اس کے ساتھ بھی بھلائی کرنے کا ارشاد ہو
صلہ رحمی کی تاکید ٭٭…
قرابتداروں کے ساتھ نیکی سلوک اور صلہ رحمی کرنے کا حکم ہو رہا ہے مسکین اسے کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو یا کچھ ہو لیکن بقدر کفایت ن