الروم 30:36 واذا اذقنا الناس رحمة فرحوا بها وان تصبهم سيية بما قدمت ايديهم اذا هم يقنطون ٣٦
وَاِذَاۤ
اَذَقْنَا
النَّاسَ
رَحْمَةً
فَرِحُوْا
بِهَا ؕ
وَاِنْ
تُصِبْهُمْ
سَیِّئَةٌ
بِمَا
قَدَّمَتْ
اَیْدِیْهِمْ
اِذَا
هُمْ
یَقْنَطُوْنَ
۟
اور جب ہم لوگوں کو مہربانی چکھاتے ہیں تو وہ اس سے خوش ہوجاتے ہیں اور اگر ان کے اعمال کے سبب سے ان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو یکایک وہ مایوس ہوجاتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان کی مختلف حالتیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ لوگوں کی حالت بیان فرما رہا ہے کہ ” دکھ درد مصیبت و تکلیف کے وقت تو وہ اللہ «وَحدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ» کو بڑی عاجزی زاری نہایت توجہ اور پوری دلسوزی کے ساتھ پکارتے ہیں اور جب اس کی نعمتیں ان پر برسنے لگتی ہے تو یہ اللہ کے ساتھ شرک کرنے لگتے ہیں “۔
«لِيَكْفُرُو
انسان کی مختلف حالتیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ لوگوں کی حالت بیان فرما رہا ہے کہ ” دکھ درد مصیبت و تکلیف کے وقت تو وہ اللہ «وَحدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ» کو بڑی ع