سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
030

الروم 30:29 بل اتبع الذين ظلموا اهواءهم بغير علم فمن يهدي من اضل الله وما لهم من ناصرين ٢٩

30:29
بَلِ
اتَّبَعَ
الَّذِیْنَ
ظَلَمُوْۤا
اَهْوَآءَهُمْ
بِغَیْرِ
عِلْمٍ ۚ
فَمَنْ
یَّهْدِیْ
مَنْ
اَضَلَّ
اللّٰهُ ؕ
وَمَا
لَهُمْ
مِّنْ
نّٰصِرِیْنَ
۟
بلکہ اپنی جانوں پر ظلم کرنے والوں نے بلادلیل اپنے خیالات کی پیروی کر رکھی ہے تو اس کوکون ہدایت دے سکتا ہے جس کو اللہ نے بھٹکا دیا ہواور کوئی ان کامددگار نہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

اپنے دلوں میں جھانکو! ٭٭

مشرکین مکہ اپنے بزرگوں کو شریک اللہ جانتے تھے لیکن ساتھ ہی یہ بھی مانتے تھے کہ یہ سب اللہ کے غلام اور اس کے ماتحت ہیں۔ چنانچہ وہ حج وعمرے کے موقعہ پر لبیک پکارتے ہوئے کہتے تھے کہ (‏ [ «لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، إِلَّا شَرِيكًا هُوَ لَكَ، تَمْلِكُهُ وَمَا مَلَكَ» ] ‏) یعنی

…
اپنے دلوں میں جھانکو! ٭٭

مشرکین مکہ اپنے بزرگوں کو شریک اللہ جانتے تھے لیکن ساتھ ہی یہ بھی مانتے تھے کہ یہ سب اللہ کے غلام اور اس کے ماتحت ہیں۔ چنانچہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 30, صفحہ 407, جوز 21

28. وہ تمھارے لیے خود تمھاری ذات سے ایک مثال بیان کرتا ہےکیا تمھارے غلاموں میں کوئی تمھارے اس مال میں شریک ہے جو ہم نے تم کو دیا ہے کہ تم اور وہ اس میں برابر ہوں اور جس طرح تم اپنوں کا لحاظ کرتے ہو، اسی طرح ان کا بھی لحاظ کرتے ہو اس طرح ہم آیتیں کھول کر بیان کرتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں 29. بلکہ اپنی جانوں پر ظلم کرنے والوں نے بلادلیل اپنے خیالات کی پیروی کر رکھی ہے تو اس کوکون ہدایت دے سکتا ہے جس کو اللہ نے بھٹکا دیا ہواور کوئی ان کامددگار نہیں 30. پس تم یکسو ہوکر اپنا رخ اس دین کی طرف رکھو، اللہ کی فطرت جس پر اس نے لوگوں کو بنایا ہےاس کے بنائے ہوئے کو بدلنا نہیں یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 31. اسی کی طرف متوجہ ہوکر اور اسی سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور مشرکین میں سے نہ بنو 32. جنھوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کرلیااور بہت سے گروہ ہوگئے ہر گروہ اپنے طریقے پر نازاں ہے جو اس کے پاس ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔