ضَرَبَ
لَكُمْ
مَّثَلًا
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ ؕ
هَلْ
لَّكُمْ
مِّنْ
مَّا
مَلَكَتْ
اَیْمَانُكُمْ
مِّنْ
شُرَكَآءَ
فِیْ
مَا
رَزَقْنٰكُمْ
فَاَنْتُمْ
فِیْهِ
سَوَآءٌ
تَخَافُوْنَهُمْ
كَخِیْفَتِكُمْ
اَنْفُسَكُمْ ؕ
كَذٰلِكَ
نُفَصِّلُ
الْاٰیٰتِ
لِقَوْمٍ
یَّعْقِلُوْنَ
۟
وہ تمھارے لیے خود تمھاری ذات سے ایک مثال بیان کرتا ہےکیا تمھارے غلاموں میں کوئی تمھارے اس مال میں شریک ہے جو ہم نے تم کو دیا ہے کہ تم اور وہ اس میں برابر ہوں اور جس طرح تم اپنوں کا لحاظ کرتے ہو، اسی طرح ان کا بھی لحاظ کرتے ہو اس طرح ہم آیتیں کھول کر بیان کرتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اپنے دلوں میں جھانکو! ٭٭…
مشرکین مکہ اپنے بزرگوں کو شریک اللہ جانتے تھے لیکن ساتھ ہی یہ بھی مانتے تھے کہ یہ سب اللہ کے غلام اور اس کے ماتحت ہیں۔ چنانچہ وہ حج وعمرے کے موقعہ پر لبیک پکارتے ہوئے کہتے تھے کہ ( [ «لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، إِلَّا شَرِيكًا هُوَ لَكَ، تَمْلِكُهُ وَمَا مَلَكَ» ] ) یعنی
اپنے دلوں میں جھانکو! ٭٭…
مشرکین مکہ اپنے بزرگوں کو شریک اللہ جانتے تھے لیکن ساتھ ہی یہ بھی مانتے تھے کہ یہ سب اللہ کے غلام اور اس کے ماتحت ہیں۔ چنانچہ