الروم 30:25 ومن اياته ان تقوم السماء والارض بامره ثم اذا دعاكم دعوة من الارض اذا انتم تخرجون ٢٥
وَمِنْ
اٰیٰتِهٖۤ
اَنْ
تَقُوْمَ
السَّمَآءُ
وَالْاَرْضُ
بِاَمْرِهٖ ؕ
ثُمَّ
اِذَا
دَعَاكُمْ
دَعْوَةً ۖۗ
مِّنَ
الْاَرْضِ ۖۗ
اِذَاۤ
اَنْتُمْ
تَخْرُجُوْنَ
۟
اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ آسمان اور زمین اس کے حکم سے قائم ہيں پھر جب وہ تم کو ایک بار پکارے گا تو تم اسی وقت زمین سے نکل پڑوگے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
قیام ارض و سما ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی عظمت پر دلالت کرنے والی ایک اور نشانی بیان کی جا رہی ہے کہ ” آسمانوں پر اس کے حکم سے بجلی کوندتی ہے جسے دیکھ کر کبھی تمہیں دہشت لگنے لگتی ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ کڑک کسی کو ہلاک کر دے “ کہیں بجلی گرے وغیرہ ” اور کبھی تمہیں امید بندھتی ہے کہ اچھا ہوا اب بارش برسے گی پ
قیام ارض و سما ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی عظمت پر دلالت کرنے والی ایک اور نشانی بیان کی جا رہی ہے کہ ” آسمانوں پر اس کے حکم سے بجلی کوندتی ہے جسے دیکھ کر کبھی ت