وَمِنْ
اٰیٰتِهٖ
خَلْقُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَاخْتِلَافُ
اَلْسِنَتِكُمْ
وَاَلْوَانِكُمْ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّلْعٰلِمِیْنَ
۟
اور اس کی نشانیوں میں سے آسمانوں اورزمین کی پیدائش اور تمھاری بولیوں اور تمھارے رنگوں کا فرق ہے بے شک اس میں بہت سی نشانیاں ہیں علم والوں کے لیے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
یہ رنگ یہ زبانیں اور وسیع تر کائنات ٭٭…
رب العلمین اپنی زبردست قدرت کی ایک نشانی اور بیان فرماتا ہے کہ اس قدر بلند کشادہ آسمان کی پیدائش اس میں ستاروں کا جڑاؤ ان کی چمک دمک ان میں سے بعض کا چلتا پھرتا ہونا بعض کا ایکجا ثابت رہنا زمین کو ایک ٹھوس شکل میں بنانا اسے کثیف پیدا کرنا اس میں پہاڑ میدان جنگل
یہ رنگ یہ زبانیں اور وسیع تر کائنات ٭٭…
رب العلمین اپنی زبردست قدرت کی ایک نشانی اور بیان فرماتا ہے کہ اس قدر بلند کشادہ آسمان کی پیدائش اس میں ستاروں ک