وَمِنْ
اٰیٰتِهٖۤ
اَنْ
خَلَقَ
لَكُمْ
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ
اَزْوَاجًا
لِّتَسْكُنُوْۤا
اِلَیْهَا
وَجَعَلَ
بَیْنَكُمْ
مَّوَدَّةً
وَّرَحْمَةً ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوْمٍ
یَّتَفَكَّرُوْنَ
۟
اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمھاری جنس سے تمھارے ليے جوڑے پیدا کيے، تاکہ تم ان سے سکون حاصل کرو اور اس نے تمھارے درمیان محبت اور رحمت رکھ دی بے شک اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے ليے جو غور کرتے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
بتدریج نظام حیات ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” اللہ تعالیٰ کی قدرت کی بے شمار نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اس نے تمہارے باپ آدم کو مٹی سے پیدا کیا۔ تم سب کو اس نے بے وقعت پانی کے قطرے سے پیدا کیا “۔
پھر تمہاری بہت اچھی صورتیں بنائیں نطفے سے خون بستہ کی شکل میں پھر گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں ڈھال کر پھر
بتدریج نظام حیات ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” اللہ تعالیٰ کی قدرت کی بے شمار نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اس نے تمہارے باپ آدم کو مٹی سے پیدا کیا۔ تم سب