الرعد 13:6 ويستعجلونك بالسيية قبل الحسنة وقد خلت من قبلهم المثلات وان ربك لذو مغفرة للناس على ظلمهم وان ربك لشديد العقاب ٦
وَیَسْتَعْجِلُوْنَكَ
بِالسَّیِّئَةِ
قَبْلَ
الْحَسَنَةِ
وَقَدْ
خَلَتْ
مِنْ
قَبْلِهِمُ
الْمَثُلٰتُ ؕ
وَاِنَّ
رَبَّكَ
لَذُوْ
مَغْفِرَةٍ
لِّلنَّاسِ
عَلٰی
ظُلْمِهِمْ ۚ
وَاِنَّ
رَبَّكَ
لَشَدِیْدُ
الْعِقَابِ
۟
وہ بھلائی سے پہلے برائی کے ليے جلدی کر رہے ہیں حالاں کہ ان سے پہلے مثالیں گزر چکی ہیں اور تمھارا رب لوگوں کے ظلم کے باوجود ان کو معاف کرنے والا ہے اور بے شک تمھارا رب سخت سزا دینے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منکرین قیامت ٭٭…
یہ منکرین قیامت کہتے ہیں کہ ”اگر سچے ہو تو ہم پر اللہ کا عذاب جلد ہی کیوں نہیں لاتے؟“ کہتے تھے کہ ”اے اپنے آپ پر اللہ کی وحی نازل ہونے کا دعویٰ کرنے والے، ہمارے نزدیک تو تو پاگل ہے۔ اگر بالفرض سچا ہے تو عذاب کے فرشتوں کو کیوں نہیں لاتا؟“
اس کے جواب میں ان سے کہا گیا کہ ” فرشتے حق کے
منکرین قیامت ٭٭…
یہ منکرین قیامت کہتے ہیں کہ ”اگر سچے ہو تو ہم پر اللہ کا عذاب جلد ہی کیوں نہیں لاتے؟“ کہتے تھے کہ ”اے اپنے آپ پر اللہ کی وحی نازل ہونے