الرعد 13:3 وهو الذي مد الارض وجعل فيها رواسي وانهارا ومن كل الثمرات جعل فيها زوجين اثنين يغشي الليل النهار ان في ذالك لايات لقوم يتفكرون ٣
وَهُوَ
الَّذِیْ
مَدَّ
الْاَرْضَ
وَجَعَلَ
فِیْهَا
رَوَاسِیَ
وَاَنْهٰرًا ؕ
وَمِنْ
كُلِّ
الثَّمَرٰتِ
جَعَلَ
فِیْهَا
زَوْجَیْنِ
اثْنَیْنِ
یُغْشِی
الَّیْلَ
النَّهَارَ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوْمٍ
یَّتَفَكَّرُوْنَ
۟
اور وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ اور ندیاں رکھ دیں اور ہر قسم کے پھلوں کے جوڑے اس میں پیدا کيے وہ رات کو دن پر اڑھا دیتا ہے بے شک ان چیزوں میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے ليے جو غور کریں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عالم سفلی کے انواع و اقسام ٭٭…
اوپر کی آیت میں عالم علوی کا بیان تھا، یہاں علم سفلی کا ذکر ہو رہا ہے، زمین کو طول عرض میں پھیلا کر اللہ ہی نے بچھایا ہے۔ اس میں مضبوط پہاڑ بھی اسی کے گاڑے ہوئے ہیں، اس میں دریاؤں اور چشموں کو بھی اسی نے جاری کیا ہے۔ تاکہ مختلف شکل و صورت، مختلف رنگ، مختلف ذائقوں کے پھل
عالم سفلی کے انواع و اقسام ٭٭…
اوپر کی آیت میں عالم علوی کا بیان تھا، یہاں علم سفلی کا ذکر ہو رہا ہے، زمین کو طول عرض میں پھیلا کر اللہ ہی نے بچھایا ہے۔