اَلَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
طُوْبٰی
لَهُمْ
وَحُسْنُ
مَاٰبٍ
۟
جو لوگ ایمان لائے اور جنھوں نے اچھے کام کيے، ان کے ليے خوش خبری ہے اور اچھا ٹھکانا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کے اعتراض ٭٭…
مشرکین کا ایک اعتراض بیان ہو رہا ہے کہ ” اگلے نبیوں کی طرح یہ ہمیں ہمارا کہا ہوا کوئی معجزہ کیوں نہیں دکھاتا؟ “ اس کی پوری بحث کئی بار گزر چکی کہ اللہ کو قدرت تو ہے لیکن اگر پھر بھی یہ ٹس سے مس نہ ہوئے تو انہیں نیست و نابود کر دیا جائے گا۔
حدیث میں ہے کہ اللہ کی طرف سے نبی کریم
مشرکین کے اعتراض ٭٭…
مشرکین کا ایک اعتراض بیان ہو رہا ہے کہ ” اگلے نبیوں کی طرح یہ ہمیں ہمارا کہا ہوا کوئی معجزہ کیوں نہیں دکھاتا؟ “ اس کی پوری بحث کئی