لَهٗ
مُعَقِّبٰتٌ
مِّنْ
بَیْنِ
یَدَیْهِ
وَمِنْ
خَلْفِهٖ
یَحْفَظُوْنَهٗ
مِنْ
اَمْرِ
اللّٰهِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یُغَیِّرُ
مَا
بِقَوْمٍ
حَتّٰی
یُغَیِّرُوْا
مَا
بِاَنْفُسِهِمْ ؕ
وَاِذَاۤ
اَرَادَ
اللّٰهُ
بِقَوْمٍ
سُوْٓءًا
فَلَا
مَرَدَّ
لَهٗ ۚ
وَمَا
لَهُمْ
مِّنْ
دُوْنِهٖ
مِنْ
وَّالٍ
۟
ہر شخص کے آگے اور پیچھے اس کے نگراں ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی دیکھ بھال کر رہے ہیں بے شک اللہ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا جب تک کہ وہ اس کو نہ بدل ڈالیں جو ان کے جی میں ہے اور جب اللہ کسی قوم پر کوئی آفت لانا چاہتا ہے تو پھر اس کے ہٹنے کی کوئی صورت نہیں اور اللہ کے سوا اس کے مقابلہ میں کوئی ان کا مدد گار نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب پہ محیط علم ٭٭…
اللہ کا علم تمام مخلوق کو گھیرے ہوئے ہے۔ «وَإِن تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ وَأَخْفَى» [20-طه:7] ” کوئی چیز اس کے علم سے باہر نہیں، پست اور بلند ہر آواز وہ سنتا ہے چھپا کھلا سب جانتا ہے “۔ «وَيَعْلَمُ مَا تُخْفُونَ وَمَا تُعْلِنُونَ» [27-النمل:25] ”
سب پہ محیط علم ٭٭…
اللہ کا علم تمام مخلوق کو گھیرے ہوئے ہے۔ «وَإِن تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ وَأَخْفَى» [20-طه:7] ” کوئی چی