الرعد 13:10 سواء منكم من اسر القول ومن جهر به ومن هو مستخف بالليل وسارب بالنهار ١٠
سَوَآءٌ
مِّنْكُمْ
مَّنْ
اَسَرَّ
الْقَوْلَ
وَمَنْ
جَهَرَ
بِهٖ
وَمَنْ
هُوَ
مُسْتَخْفٍ
بِالَّیْلِ
وَسَارِبٌ
بِالنَّهَارِ
۟
تم میں سے کوئی شخص چپکے سے بات کہے اور جو پکار کر کہے اور جو رات میں چھپا ہواہو اور جو دن میں چل رہا ہو، خدا کے ليے سب یکساں ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب پہ محیط علم ٭٭…
اللہ کا علم تمام مخلوق کو گھیرے ہوئے ہے۔ «وَإِن تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ وَأَخْفَى» [20-طه:7] ” کوئی چیز اس کے علم سے باہر نہیں، پست اور بلند ہر آواز وہ سنتا ہے چھپا کھلا سب جانتا ہے “۔ «وَيَعْلَمُ مَا تُخْفُونَ وَمَا تُعْلِنُونَ» [27-النمل:25] ”
سب پہ محیط علم ٭٭…
اللہ کا علم تمام مخلوق کو گھیرے ہوئے ہے۔ «وَإِن تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ وَأَخْفَى» [20-طه:7] ” کوئی چی