وَیَدْرَؤُا
عَنْهَا
الْعَذَابَ
اَنْ
تَشْهَدَ
اَرْبَعَ
شَهٰدٰتٍ
بِاللّٰهِ ۙ
اِنَّهٗ
لَمِنَ
الْكٰذِبِیْنَ
۟ۙ
اورعورت سے سزا اس طرح ٹل جائے گی کہ وہ چار باراللہ کی قسم کھاکر کہے کہ یہ شخص جھوٹا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
لعان سے مراد ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ رب العالمین نے ان خاوندوں کیلئے جو اپنی بیویوں کی نسبت ایسی بات کہہ دیں چھٹکارے کی صورت بیان فرمائی ہے کہ جب وہ گواہ پیش نہ کرسکیں تو لعان کرلیں۔ اس کی صورت یہ ہے کہ امام کے سامنے آ کر وہ اپنا بیان دے جب شہادت نہ پیش کر سکے تو حاکم اسے چار گواہوں کے قائم مقام
لعان سے مراد ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ رب العالمین نے ان خاوندوں کیلئے جو اپنی بیویوں کی نسبت ایسی بات کہہ دیں چھٹکارے کی صورت بیان فرمائی ہے کہ جب و