اَلَاۤ
اِنَّ
لِلّٰهِ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
قَدْ
یَعْلَمُ
مَاۤ
اَنْتُمْ
عَلَیْهِ ؕ
وَیَوْمَ
یُرْجَعُوْنَ
اِلَیْهِ
فَیُنَبِّئُهُمْ
بِمَا
عَمِلُوْا ؕ
وَاللّٰهُ
بِكُلِّ
شَیْءٍ
عَلِیْمٌ
۟۠
یاد رکھو کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ کا ہے اللہ اس حالت کو جانتا ہے جس پر تم ہو اور جس دن لوگ اس کی طرف لائے جائیں گے تو جو کچھ انھوں نے کیا تھا، وہ اس سے ان کو باخبر کردے گا اور اللہ ہر چیز کو جاننے و الا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ہر ایک اس کے علم میں ہے ٭٭…
مالک زمین و آسمان عالم غیب و حاضر بندوں کے چھپے کھلے اعمال کا جاننے والا ہی ہے۔ «قَدْ يَعْلَمُ» میں «قَدْ» تحقیق کے لیے ہے جیسے اس سے پہلے کی آیت «قَدْ يَعْلَمُ اللّٰهُ الَّذِيْنَ يَتَسَلَّـلُوْنَ مِنْكُمْ لِوَاذًا» [24-النور:63] میں۔
اور جیسے آیت «قَدْ يَعْلَمُ
ہر ایک اس کے علم میں ہے ٭٭…
مالک زمین و آسمان عالم غیب و حاضر بندوں کے چھپے کھلے اعمال کا جاننے والا ہی ہے۔ «قَدْ يَعْلَمُ» میں «قَدْ» تحقیق کے لیے