وَالَّذِیْنَ
یَرْمُوْنَ
اَزْوَاجَهُمْ
وَلَمْ
یَكُنْ
لَّهُمْ
شُهَدَآءُ
اِلَّاۤ
اَنْفُسُهُمْ
فَشَهَادَةُ
اَحَدِهِمْ
اَرْبَعُ
شَهٰدٰتٍۢ
بِاللّٰهِ ۙ
اِنَّهٗ
لَمِنَ
الصّٰدِقِیْنَ
۟
اور جو لوگ اپنی بیویوں پر عیب لگائیں اور ان کے پاس ان کے اپنے سوا اور گواہ نہ ہوں تو ایسے شخص کی گواہی کی صورت یہ ہے کہ وہ چار بار اللہ کی قسم کھاکر کہے کہ بے شک وہ سچا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
لعان سے مراد ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ رب العالمین نے ان خاوندوں کیلئے جو اپنی بیویوں کی نسبت ایسی بات کہہ دیں چھٹکارے کی صورت بیان فرمائی ہے کہ جب وہ گواہ پیش نہ کرسکیں تو لعان کرلیں۔ اس کی صورت یہ ہے کہ امام کے سامنے آ کر وہ اپنا بیان دے جب شہادت نہ پیش کر سکے تو حاکم اسے چار گواہوں کے قائم مقام
لعان سے مراد ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ رب العالمین نے ان خاوندوں کیلئے جو اپنی بیویوں کی نسبت ایسی بات کہہ دیں چھٹکارے کی صورت بیان فرمائی ہے کہ جب و