النور 24:58 يا ايها الذين امنوا ليستاذنكم الذين ملكت ايمانكم والذين لم يبلغوا الحلم منكم ثلاث مرات من قبل صلاة الفجر وحين تضعون ثيابكم من الظهيرة ومن بعد صلاة العشاء ثلاث عورات لكم ليس عليكم ولا عليهم جناح بعدهن طوافون عليكم بعضكم على بعض كذالك يبين الله لكم الايات والله عليم حكيم ٥٨
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لِیَسْتَاْذِنْكُمُ
الَّذِیْنَ
مَلَكَتْ
اَیْمَانُكُمْ
وَالَّذِیْنَ
لَمْ
یَبْلُغُوا
الْحُلُمَ
مِنْكُمْ
ثَلٰثَ
مَرّٰتٍ ؕ
مِنْ
قَبْلِ
صَلٰوةِ
الْفَجْرِ
وَحِیْنَ
تَضَعُوْنَ
ثِیَابَكُمْ
مِّنَ
الظَّهِیْرَةِ
وَمِنْ
بَعْدِ
صَلٰوةِ
الْعِشَآءِ ؕ۫
ثَلٰثُ
عَوْرٰتٍ
لَّكُمْ ؕ
لَیْسَ
عَلَیْكُمْ
وَلَا
عَلَیْهِمْ
جُنَاحٌ
بَعْدَهُنَّ ؕ
طَوّٰفُوْنَ
عَلَیْكُمْ
بَعْضُكُمْ
عَلٰی
بَعْضٍ ؕ
كَذٰلِكَ
یُبَیِّنُ
اللّٰهُ
لَكُمُ
الْاٰیٰتِ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلِیْمٌ
حَكِیْمٌ
۟
اے ایمان والو، تمھارے مملوکوں کو اور تم میں جو بلوغ کو نہیں پہنچے ان کو تین وقتوں میں اجازت لینا چاہیے— فجر کی نماز سے پہلے، اور دوپہر کو جب تم اپنے کپڑے اتارتے ہو، اور عشاء کی نماز کے بعد یہ تین وقت تمھارے ليے پردے کے ہیں ان کے بعد نہ تم پر کوئی گناہ ہے اور نہ ان پر تم ایک دوسرے کے پاس بکثرت آتے جاتے رہتے ہو اس طرح اللہ تمھارے ليے اپنی آیتوں کی وضاحت کرتا ہے اور اللہ جاننے والا، حکمت والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گھروں میں اجازت کے بغیر داخل نہ ہوں ٭٭…
اس آیت میں قریب رشتے داروں کو بھی حکم ہو رہا ہے کہ وہ اجازت حاصل کر کے آیا کریں۔ اس سے پہلے کہ اس سورت کی شروع کی آیت میں جو حکم تھا وہ اجنبیوں کے لیے تھا۔ پس فرماتا ہے کہ ” تین وقتوں میں غلاموں کو نابالغ بچوں کو بھی اجازت مانگنی چاہے “۔ صبح کی نماز سے پہلے کیون
گھروں میں اجازت کے بغیر داخل نہ ہوں ٭٭…
اس آیت میں قریب رشتے داروں کو بھی حکم ہو رہا ہے کہ وہ اجازت حاصل کر کے آیا کریں۔ اس سے پہلے کہ اس سورت کی شروع ک