النور 24:57 لا تحسبن الذين كفروا معجزين في الارض وماواهم النار ولبيس المصير ٥٧
لَا
تَحْسَبَنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
مُعْجِزِیْنَ
فِی
الْاَرْضِ ۚ
وَمَاْوٰىهُمُ
النَّارُ ؕ
وَلَبِئْسَ
الْمَصِیْرُ
۟۠
جو لوگ انکار کرر ہے ہیں ان کی نسبت یہ گمان نہ کرو کہ وہ زمین میں اللہ کو عاجز کردیں گے اور ان کا ٹھکانا آگ ہے اور وہ نہایت برا ٹھکانا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صلوۃ اور حسن سلوک کی ہدایات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے با ایمان بندوں کو صرف اپنی عبادت کا حکم دیتا ہے کہ ” اسی کے لیے نمازیں پڑھتے رہو، اور ساتھ ہی اس کے بندوں کے ساتھ حسن سلوک کرتے رہو۔ ضعیفوں، مسکینوں، فقیروں کی خبرگیری کرتے رہو۔ مال میں سے اللہ کا حق یعنی زکوٰۃ نکالتے رہو۔ اور ہر امر میں اللہ کے رسول ص
صلوۃ اور حسن سلوک کی ہدایات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے با ایمان بندوں کو صرف اپنی عبادت کا حکم دیتا ہے کہ ” اسی کے لیے نمازیں پڑھتے رہو، اور ساتھ ہی اس کے بند