وَاَقْسَمُوْا
بِاللّٰهِ
جَهْدَ
اَیْمَانِهِمْ
لَىِٕنْ
اَمَرْتَهُمْ
لَیَخْرُجُنَّ ؕ
قُلْ
لَّا
تُقْسِمُوْا ۚ
طَاعَةٌ
مَّعْرُوْفَةٌ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
خَبِیْرٌ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
۟
اور وہ اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں ، بڑی سخت قسمیں ، کہ اگر تم ان کو حکم دو تو وہ ضرور نکلیں گے کہو کہ قسمیں نہ کھاؤ، دستور کے مطابق اطاعت چاہيے بے شک اللہ کو معلوم ہے جو تم کرتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مکار منافق ٭٭…
اہل نفاق کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر اپنی ایمانداری اور خیر خواہی جتاتے ہوئے قسمیں کھا کھا کر یقین دلاتے تھے کہ ہم جہاد کیلئے تیار بیٹھے ہیں بلکہ بے قرار ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی دیر ہے فرمان ہوتے ہی گھربار بال بچے چھوڑ کر میدان
مکار منافق ٭٭…
اہل نفاق کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر اپنی ایمانداری اور خیر خواہی جتاتے ہوئے قسمیں کھا کھا ک