وَیَقُوْلُوْنَ
اٰمَنَّا
بِاللّٰهِ
وَبِالرَّسُوْلِ
وَاَطَعْنَا
ثُمَّ
یَتَوَلّٰی
فَرِیْقٌ
مِّنْهُمْ
مِّنْ
بَعْدِ
ذٰلِكَ ؕ
وَمَاۤ
اُولٰٓىِٕكَ
بِالْمُؤْمِنِیْنَ
۟
اور وہ کہتے ہیں کہ ہم اللہ اور رسول پر ایمان لائے اور ہم نے اطاعت کی مگر ان میں سے ایک گروہ اس کے بعد پھر جاتا ہے اور یہ لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
منافق کی زبان اور ، دل ٭٭…
منافقوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” زبان تو ایمان واطاعت کا اقرار کرتے ہیں لیکن دل سے اس کے خلاف ہیں، عمل کچھ ہے قول کچھ ہے، اس لیے کہ دراصل ایماندار نہیں “۔
حدیث میں ہے کہ جو شخص بادشاہ کے سامنے بلوایا جائے اور وہ نہ جائے وہ ظالم ہے اور ناحق پر ہے ۔ جب انہیں ہدایت کی طرف ب
منافق کی زبان اور ، دل ٭٭…
منافقوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” زبان تو ایمان واطاعت کا اقرار کرتے ہیں لیکن دل سے اس کے خلاف ہیں، عمل کچھ ہے قول کچھ ہے، ا