اَللّٰهُ
نُوْرُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
مَثَلُ
نُوْرِهٖ
كَمِشْكٰوةٍ
فِیْهَا
مِصْبَاحٌ ؕ
اَلْمِصْبَاحُ
فِیْ
زُجَاجَةٍ ؕ
اَلزُّجَاجَةُ
كَاَنَّهَا
كَوْكَبٌ
دُرِّیٌّ
یُّوْقَدُ
مِنْ
شَجَرَةٍ
مُّبٰرَكَةٍ
زَیْتُوْنَةٍ
لَّا
شَرْقِیَّةٍ
وَّلَا
غَرْبِیَّةٍ ۙ
یَّكَادُ
زَیْتُهَا
یُضِیْٓءُ
وَلَوْ
لَمْ
تَمْسَسْهُ
نَارٌ ؕ
نُوْرٌ
عَلٰی
نُوْرٍ ؕ
یَهْدِی
اللّٰهُ
لِنُوْرِهٖ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَیَضْرِبُ
اللّٰهُ
الْاَمْثَالَ
لِلنَّاسِ ؕ
وَاللّٰهُ
بِكُلِّ
شَیْءٍ
عَلِیْمٌ
۟ۙ
اللہ آسمانوں اور زمین کی روشنی ہے اس کی روشنی کی مثال ایسی ہے جیسے ایک طاق اس میں ایک چراغ ہے چراغ ایک شیشہ کے اندر ہے شیشہ ایسا ہے جیسے ایک چمک دار تارہ وہ زیتون کے ایک ایسے مبارک درخت کے تیل سے روشن کیا جاتا ہے جو نہ شرقی ہے اور نہ غربی اس کا تیل ایسا ہے گویا آگ کے چھوئے بغیر ہی وہ خود بخود جل اٹھے گاروشنی کے اوپر روشنی اللہ اپنی روشنی کی راہ دکھاتا ہے جس کو چاہتا ہے اور اللہ لوگوں کے ليے مثالیں بیان کرتا ہے اور اللہ ہر چیز کو جاننے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مدبر کائنات نور ہی نور ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”اللہ ہادی ہے، آسمان والوں اور زمین والوں کا، وہی ان دونوں میں سورج چاند اور ستاروں کی تدبیر کرتا ہے۔“
انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”اللہ کا نور ہدایت ہے۔“ ابن جریر رحمہ اللہ اسی کو اختیار کرتے ہیں۔
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ
مدبر کائنات نور ہی نور ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”اللہ ہادی ہے، آسمان والوں اور زمین والوں کا، وہی ان دونوں میں سورج چاند اور ستاروں