سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

024النور 24:32 وانكحوا الايامى منكم والصالحين من عبادكم وامايكم ان يكونوا فقراء يغنهم الله من فضله والله واسع عليم ٣٢

24:32
وَاَنْكِحُوا
الْاَیَامٰی
مِنْكُمْ
وَالصّٰلِحِیْنَ
مِنْ
عِبَادِكُمْ
وَاِمَآىِٕكُمْ ؕ
اِنْ
یَّكُوْنُوْا
فُقَرَآءَ
یُغْنِهِمُ
اللّٰهُ
مِنْ
فَضْلِهٖ ؕ
وَاللّٰهُ
وَاسِعٌ
عَلِیْمٌ
۟
اور تم میں جو بے نکاح ہوں ان کا نکاح کردو اور تمھارے غلاموں اور لونڈیوں میں سے جو نکاح کے لائق ہوں ان کا بھی اگر وہ غریب ہوں گے تو اللہ ان کو اپنے فضل سے غنی کردے گا اور اللہ وسعت والا، جاننے والا ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

نکاح اور شرم و حیا کی تعلیم ٭٭

اس میں اللہ تعالیٰ نے بہت سے احکام بیان فرما دئیے ہیں اولاً نکاح کا۔ علماء کی جماعت کا خیال ہے کہ جو شخص نکاح کی قدرت رکھتا ہو اس پر نکاح کرنا واجب ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اے نوجوانو! تم میں سے جو شخص نکاح کی طاقت رکھتا ہو، اسے نکاح کر لینا چا

…
نکاح اور شرم و حیا کی تعلیم ٭٭

اس میں اللہ تعالیٰ نے بہت سے احکام بیان فرما دئیے ہیں اولاً نکاح کا۔ علماء کی جماعت کا خیال ہے کہ جو شخص نکاح کی قدرت رک

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 24, صفحہ 354, جوز 18

32. اور تم میں جو بے نکاح ہوں ان کا نکاح کردو اور تمھارے غلاموں اور لونڈیوں میں سے جو نکاح کے لائق ہوں ان کا بھی اگر وہ غریب ہوں گے تو اللہ ان کو اپنے فضل سے غنی کردے گا اور اللہ وسعت والا، جاننے والا ہے 33. اور جو نکاح کا موقع نہ پائیں ، ان کو چاہيے کہ وہ ضبط کریں یہاں تک کہ اللہ اپنے فضل سے ان کو غنی کردے اور تمھارے مملوکوں میں سے جو مُکاتَب ہونے کے طالب ہوں تو ان کو مکاتب بنا لو اگر تم ان میں صلاحیت پاؤ اور ان کو اس مال میں سے دو جو اللہ نے تمھیں دیا ہے اور اپنی لونڈیوں کو پیشہ پر مجبور نہ کرو جب کہ وہ پاک دامن رہنا چاہتی ہوں ، محض اس ليے کہ دنیوی زندگی کا کچھ فائدہ تم کو حاصل ہوجائے اور جو شخص ان کو مجبور کرے گا تو اللہ اس جبر کے بعد بخشنے والا، مہربان ہے 34. اور بےشک ہم نے تمھاری طرف روشن آیتیں اتاری ہیں اور ان لوگوں کی مثالیں بھی جو تم سے پہلے گزرچکے ہیں اور ڈرنے والوں کے ليے نصیحت بھی

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔