النور 24:30 قل للمومنين يغضوا من ابصارهم ويحفظوا فروجهم ذالك ازكى لهم ان الله خبير بما يصنعون ٣٠
قُلْ
لِّلْمُؤْمِنِیْنَ
یَغُضُّوْا
مِنْ
اَبْصَارِهِمْ
وَیَحْفَظُوْا
فُرُوْجَهُمْ ؕ
ذٰلِكَ
اَزْكٰی
لَهُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
خَبِیْرٌ
بِمَا
یَصْنَعُوْنَ
۟
مومن مردوں سے کہو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں یہ ان کے ليے پاکیزہ ہے بے شک اللہ باخبر ہے اس سے جو وہ کرتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حرام چیزوں پر نگاہ نہ ڈالو ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” جن چیزوں کا دیکھنا میں نے حرام کر دیا ہے ان پر نگاہیں نہ ڈالو، حرام چیزوں سے آنکھیں نیچی کر لو “۔ اگر بالفرض نظر پڑ جائے تو بھی دوبارہ یا نظر بھر کر نہ دیکھو۔
صحیح مسلم میں ہے سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
حرام چیزوں پر نگاہ نہ ڈالو ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” جن چیزوں کا دیکھنا میں نے حرام کر دیا ہے ان پر نگاہیں نہ ڈالو، حرام چیزوں سے آنکھیں نیچی کر لو “۔ اگر با