لَیْسَ
عَلَیْكُمْ
جُنَاحٌ
اَنْ
تَدْخُلُوْا
بُیُوْتًا
غَیْرَ
مَسْكُوْنَةٍ
فِیْهَا
مَتَاعٌ
لَّكُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
یَعْلَمُ
مَا
تُبْدُوْنَ
وَمَا
تَكْتُمُوْنَ
۟
تم پر اس میں کچھ گناہ نہیں کہ تم ان گھروں میں داخل ہو جن میں کوئی نہ رہتاہو ان میں تمھارے فائدے کی کوئی چیز ہو اور اللہ جانتا ہے جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو کچھ تم چھپاتے ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
باب…
میں نے تین بار اجازت چاہی جب جواب نہ آیا تو میں اس حدیث پر عمل کرکے واپس لوٹ گیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا ”اس پر کسی گواہ کو پیش کرو ورنہ میں تمہیں سزا دوں گا۔“ آپ رضی اللہ عنہ وہاں سے اٹھ کر انصار کے ایک مجمع میں پہنچے اور سارا واقعہ ان سے بیان کیا اور فرمایا کہ ”تم میں سے کسی نے اگر
باب…
میں نے تین بار اجازت چاہی جب جواب نہ آیا تو میں اس حدیث پر عمل کرکے واپس لوٹ گیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا ”اس پر کسی گواہ کو پیش کرو ورنہ