اَلزَّانِیَةُ
وَالزَّانِیْ
فَاجْلِدُوْا
كُلَّ
وَاحِدٍ
مِّنْهُمَا
مِائَةَ
جَلْدَةٍ ۪
وَّلَا
تَاْخُذْكُمْ
بِهِمَا
رَاْفَةٌ
فِیْ
دِیْنِ
اللّٰهِ
اِنْ
كُنْتُمْ
تُؤْمِنُوْنَ
بِاللّٰهِ
وَالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ ۚ
وَلْیَشْهَدْ
عَذَابَهُمَا
طَآىِٕفَةٌ
مِّنَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
زانی عورت اور زانی مرد دونوں میں سے ہر ایک کو سو کوڑے مارو اور تم کو ان دونوں پر اللہ کے دین کے معاملہ میں رحم نہ آنا چاہيے، اگر تم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہو اور چاہيے کہ دونوں کی سزا کے وقت مسلمانوں کا ایک گروہ موجود رہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مسئلہ رجم ٭٭…
اس بیان سے کہ ” ہم نے اس سورت کو نازل فرمایا ہے “، اس سورت کی بزرگی اور ضرورت کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس سے یہ مقصود نہیں کہ اور سورتیں ضروری اور بزرگی والی نہیں۔
«فَرَضْنٰھَا» کے معنی مجاہد و قتادہ رحمہ اللہ علیہم نے یہ بیان کئے ہیں کہ ”حلال و حرام، امر و نہی اور حدود وغیرہ کا اس میں ب
مسئلہ رجم ٭٭…
اس بیان سے کہ ” ہم نے اس سورت کو نازل فرمایا ہے “، اس سورت کی بزرگی اور ضرورت کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس سے یہ مقصود نہیں کہ اور سورتیں ضرور