سُوْرَةٌ
اَنْزَلْنٰهَا
وَفَرَضْنٰهَا
وَاَنْزَلْنَا
فِیْهَاۤ
اٰیٰتٍ
بَیِّنٰتٍ
لَّعَلَّكُمْ
تَذَكَّرُوْنَ
۟
یہ ایک سورہ ہے جس کو ہم نے اتارا ہے اور اس کو ہم نے فرض کیا ہے اور اس میں ہم نے صاف صاف آیتیں اتاری ہیں تاكه تم ياد ركھو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مسئلہ رجم ٭٭…
اس بیان سے کہ ” ہم نے اس سورت کو نازل فرمایا ہے “، اس سورت کی بزرگی اور ضرورت کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس سے یہ مقصود نہیں کہ اور سورتیں ضروری اور بزرگی والی نہیں۔
«فَرَضْنٰھَا» کے معنی مجاہد و قتادہ رحمہ اللہ علیہم نے یہ بیان کئے ہیں کہ ”حلال و حرام، امر و نہی اور حدود وغیرہ کا اس میں ب
مسئلہ رجم ٭٭…
اس بیان سے کہ ” ہم نے اس سورت کو نازل فرمایا ہے “، اس سورت کی بزرگی اور ضرورت کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس سے یہ مقصود نہیں کہ اور سورتیں ضرور