سَتَجِدُوْنَ
اٰخَرِیْنَ
یُرِیْدُوْنَ
اَنْ
یَّاْمَنُوْكُمْ
وَیَاْمَنُوْا
قَوْمَهُمْ ؕ
كُلَّ
مَا
رُدُّوْۤا
اِلَی
الْفِتْنَةِ
اُرْكِسُوْا
فِیْهَا ۚ
فَاِنْ
لَّمْ
یَعْتَزِلُوْكُمْ
وَیُلْقُوْۤا
اِلَیْكُمُ
السَّلَمَ
وَیَكُفُّوْۤا
اَیْدِیَهُمْ
فَخُذُوْهُمْ
وَاقْتُلُوْهُمْ
حَیْثُ
ثَقِفْتُمُوْهُمْ ؕ
وَاُولٰٓىِٕكُمْ
جَعَلْنَا
لَكُمْ
عَلَیْهِمْ
سُلْطٰنًا
مُّبِیْنًا
۟۠
دوسرے کچھ ایسے لوگوں کو بھی تم پاؤ گے جو چاہتے ہیں کہ تم سے بھی امن میں رہیں اور اپنی قوم سے بھی امن میں رہیں جب کبھی وہ فتنہ کا موقع پائیں ، وہ اس میں کود پڑتے ہیں ایسے لوگ اگر تم سے یکسو نہ رہیں اور تمھارے ساتھ صلح کا رویہ نہ رکھیں اور اپنے ہاتھ نہ روکیں تو تم ان کو پکڑو اور ان کو قتل کرو جہاں کہیں پاؤ یہ لوگ ہیں جن کے خلاف ہم نے تم کوکھلی حجت دی ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر ایک دوسری جماعت کا ذکر ہو رہا ہے جسے مستثنیٰ کیا ہے جو میدان میں لائے جاتے ہیں لیکن یہ بیچارے بے بس ہوتے ہیں وہ نہ تو تم سے لڑنا چاہتے ہیں نہ تمہارے ساتھ مل کر اپنی قوم سے لڑنا پسند کرتے ہیں بلکہ وہ ایسے بیچ کے لوگ ہیں جو نہ تمہارے دشمن کہے جا سکتے ہیں نہ دوست۔ یہ بھی اللہ کا فضل ہے کہ اس نے
باب…
پھر ایک دوسری جماعت کا ذکر ہو رہا ہے جسے مستثنیٰ کیا ہے جو میدان میں لائے جاتے ہیں لیکن یہ بیچارے بے بس ہوتے ہیں وہ نہ تو تم سے لڑنا چاہتے ہیں نہ ت