وَاِذَا
حُیِّیْتُمْ
بِتَحِیَّةٍ
فَحَیُّوْا
بِاَحْسَنَ
مِنْهَاۤ
اَوْ
رُدُّوْهَا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
حَسِیْبًا
۟
اور جب کوئی تم کو دعا دے تو تم بھی دعا دو اس سے بہتر یا الٹ کر وہی کہہ دو، بے شک اللہ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
سلام کہنے والے کو اس سے بہتر جواب دو ٭٭…
مسلمانو! جب تمہیں کوئی مسلمان سلام کرے تو اس کے سلام کے الفاظ سے بہتر الفاظ سے اس کا جواب دو، یا کم سے کم انہی الفاظ کو دوہرا دو پس زیادتی مستحب ہے اور برابری فرض ہے، ابن جریر میں ہے ” ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا «السلام
سلام کہنے والے کو اس سے بہتر جواب دو ٭٭…
مسلمانو! جب تمہیں کوئی مسلمان سلام کرے تو اس کے سلام کے الفاظ سے بہتر الفاظ سے اس کا جواب دو، یا کم سے کم انہی