مَنْ
یَّشْفَعْ
شَفَاعَةً
حَسَنَةً
یَّكُنْ
لَّهٗ
نَصِیْبٌ
مِّنْهَا ۚ
وَمَنْ
یَّشْفَعْ
شَفَاعَةً
سَیِّئَةً
یَّكُنْ
لَّهٗ
كِفْلٌ
مِّنْهَا ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
مُّقِیْتًا
۟
جو شخص کسی اچھی بات کے حق میں کہے گا، اس کے ليے اس میں سے حصہ ہے، اور جو اس کی مخالفت میں کہے گا، اس کے ليے اس میں حصہ ہے اوراللہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حکم جہاد امتحان ایمان ہے ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم ہو رہا ہے کہ آپ تنہا اپنی ذات سے اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کریں چاہے کوئی بھی آپ کا ساتھ نہ دے، ابواسحاق رحمہ اللہ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے دریافت فرماتے ہیں کہ ایک مسلمان اکیلا تنہا ہو اور دشمن ایک سو ہوں تو کیا وہ ان سے ج
حکم جہاد امتحان ایمان ہے ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم ہو رہا ہے کہ آپ تنہا اپنی ذات سے اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کریں چاہے کوئی بھی آپ کا