اَفَلَا
یَتَدَبَّرُوْنَ
الْقُرْاٰنَ ؕ
وَلَوْ
كَانَ
مِنْ
عِنْدِ
غَیْرِ
اللّٰهِ
لَوَجَدُوْا
فِیْهِ
اخْتِلَافًا
كَثِیْرًا
۟
کیا یہ لوگ قرآن پر غور نہیں کرتے، اگر یہ اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ اس کے اندر بڑا اختلاف پاتے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
کتاب اللہ میں اختلاف نہیں ہمارے دماغ میں فتور ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ قرآن کو غور و فکر تامل و تدبر سے پڑھیں، اس سے اعراض نہ کریں، اس سے تغافل نہ برتیں، بےپرواہی نہ کریں اس کے مستحکم مضامین اس کے حکمت بھرے احکام اس کے فصیح و بلیغ الفاظ پر غور کریں، ساتھ یہ خبر دیتا ہے کہ یہ
کتاب اللہ میں اختلاف نہیں ہمارے دماغ میں فتور ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ قرآن کو غور و فکر تامل و تدبر سے پڑھیں، اس سے اعراض نہ