النساء 4:74 ۞ فليقاتل في سبيل الله الذين يشرون الحياة الدنيا بالاخرة ومن يقاتل في سبيل الله فيقتل او يغلب فسوف نوتيه اجرا عظيما ٧٤
فَلْیُقَاتِلْ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
الَّذِیْنَ
یَشْرُوْنَ
الْحَیٰوةَ
الدُّنْیَا
بِالْاٰخِرَةِ ؕ
وَمَنْ
یُّقَاتِلْ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
فَیُقْتَلْ
اَوْ
یَغْلِبْ
فَسَوْفَ
نُؤْتِیْهِ
اَجْرًا
عَظِیْمًا
۟
پس چاہيے کہ لڑیں اللہ کی راہ میں وہ لوگ جو آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی کو بیچ دیتے ہیں اور جو شخص اللہ کی راہ میں لڑے، پھر مارا جائے یا غالب ہو تو ہم اس کو بڑا اجر دیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
طاقتور اور متحد ہو کر زندہ رہو ٭٭…
اللہ رب العزت مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنے بچاؤ کے اسباب تیار رکھیں ہر وقت ہتھیار بند رہیں تاکہ دشمن ان پر با آسانی کامیاب نہ ہو جائے۔ ضرورت کے ہتھیار تیار رکھیں اپنی تعداد بڑھاتے رہیں قوت مضبوط کرتے رہیں منظم مردانہ وار جہاد کے لیے بیک آواز اٹھ کھڑے ہوں
طاقتور اور متحد ہو کر زندہ رہو ٭٭…
اللہ رب العزت مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنے بچاؤ کے اسباب تیار رکھیں ہر وقت ہتھیار بند رہیں تاکہ دشمن ان